الیکشن سے پہلے دنگا فساد کرنے والے اپنے لیے گڑھا کھودیں گے :شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے خبردار کیا ہےکہ اپوزیشن ضرور احتجاج کرے لیکن آئین اور قانون کسی کو ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ الیکشن سے پہلے دنگا فساد کرنے والے اپنے لیے گڑھا کھودیں گے، مجھے خوشی ہے کہ پی ڈی ایم نے […]