الیکٹرانک ووٹنگ سے ہیرا پھیری نہیں ہوگی، 70 لاکھ سمندر پار پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہاہےکہ الیکٹرانک ووٹنگ سے ہیرا پھیری نہیں ہوسکے گی، 70 لاکھ بیرون ملک مقیم پاکستانی الیکٹرانک ووٹ ڈال سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آزادانہ اور شفاف انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہی ممکن ہیں، الیکشن کمیشن کو الیکٹڑانک ووٹنگ ماننا ہوگی۔ پشاور میں پریس کانفرس کرتے […]