امتحانات 10 جولائی کے بعد ہوں گے، چار مضامین کے پیپر لیے جائیں گے، وزیرتعلیم

وفاقی وزیر تعلیم و فنی تربیت شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال امتحانات لازمی ہوں جبکہ نویں اور دسویں کے امتحانات میں چار مضامین کے امتحانات لیے جائیں گے۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شفقت محمود کا کہنا تھاکہ وزرائے تعلیم کانفرنس میں جتنے فیصلے […]