امریکا: ٹرمپ کو بعض پناہ گزین کو نکالنے، دیگر کو داخل ہونے سے روکنے کا اختیار مل گیا
امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بعض مائیگرنٹس کو نکالنے اور دیگر کو ملک میں داخل ہونے سے روکنے کا اختیار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو یہ بھی اختیار دیا ہے کہ وہ ہیٹی اور شام کے ہزاروں پناہ گزینوں کو انسانی بنیادوں پر […]