امریکا: ٹرمپ کو بعض پناہ گزین کو نکالنے، دیگر کو داخل ہونے سے روکنے کا اختیار مل گیا

امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بعض مائیگرنٹس کو نکالنے اور دیگر کو ملک میں داخل ہونے سے روکنے کا اختیار دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو یہ بھی اختیار دیا ہے کہ وہ ہیٹی اور شام کے ہزاروں پناہ گزینوں کو انسانی بنیادوں پر حاصل امریکا میں ایک عشرے سے زائد رہائش اور کام کرنے کا قانونی درجہ ختم کر سکتی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 9 میں سے 6 ججوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے حق میں جبکہ 3 نے مخالفت میں فیصلہ دیا

اختلافی نوٹ میں جسٹس سونیا نے کہا سرحدپرپناہ کی درخواست دینا امریکا میں داخلہ تصور ہوناچاہیے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے