امریکی حکومت کا خیبر پختونخوا اور انضمام شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے وسیع تعاون

خیبر پختونخوا حکومت کو یو ایس ایڈ عوام کیلئے معاشی مواقع پیدا کرنے اور انفراسٹرکچر کی ترقی کیلئے ضم کیے گئے علاقوں سمیت صوبے بھر میں مکمل امداد فراہم کررہی ہے جس کے دور رس نتائج برآمد ہورہے ہیں۔ اِن خیالات کا اظہار خیبر پختونخوا کے یو ایس اے آئی ڈی آفس کے قائم مقام […]