امریکی شخص نے دس لاکھ ڈالر کا پیٹرول مفت دینے کا اعلان کردیا
شکاگو: امریکی تاجر اور میئر کے سابق امیدوار ڈاکٹر ولی ولسن نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور عوام کی قوتِ خرید کے پیشِ نظر دس لاکھ ڈالر کا پیٹرول مفت دینے کا اعلان کیا ہے جو پاکستانی روپوں میں 17 کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ اس سے قبل بھی وہ شکاگو میں دس لاکھ […]