امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر کا دورہ پاکستان، سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار تعزیت

ا مریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے قونصلر ڈیرک چولٹ اور سینئر امریکی حکام نے تین روز پر مشتمل دورہ پاکستان کیا اور پاکستان میں سیلاب سے تباہ کاریوں پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے قونصلر ڈیرک چولٹ اور سینئر امریکی حکام نے اسلام آباد اورکراچی کا دورہ کیا […]