اِمپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی : عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ اِن کے اپنے مقدمات عدالتوں میں چل رہے ہیں، لہٰذا امپورٹد حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی۔ گزشتہ شب زمان پارک […]

حکومت نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کیخلاف جوکیا وہ اشتعال انگیز ہے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اورقیادت کیخلاف جو کیا وہ اشتعال انگیز ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ جو امپورٹڈ حکومت نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کی قیادت اورکارکنوں کے […]

امپورٹڈ حکومت ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے، شہباز گل

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے کہا کہ عوام سر اٹھا کر جینا چاہتے ہیں اور امپورٹڈ حکومت ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے پریس کانفرنس […]

چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کا ایجنٹ ہے، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی صرف عوام کے مفاد کیلئے بنائی اور سازش ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کا ایجنٹ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 27 رمضان المبارک کو ہم حقیقی آزادی کے لیے دُعا کریں گے […]

امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا۔ انہوں نے کہا ہے کہ سیاست اب شروع ہوئی ہے اب ان کو پتہ چلے گا کہ کتنے بیس کا سو ہے۔یہ لوگ اتوار کو فائلیں بدلتے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے […]