امید تھی ایک دن سچ سامنے آئے گا : مریم
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا ایم شمیم کے انکشافات پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر شدید تنقیدکی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ رانا شمیم کے انکشافات پر سب سے […]