میرا تعلق انہیں اکابرین دیوبند سے ہے
بچپن اور طالب علمی کی یادیں ہمیشہ دل کو بھاتی ہیں۔ وہ لمحے نہ صرف حسین بلکہ اتنے دلچسپ ہوتے ہیں کہ وقت گزرنے کے باوجود انسان کے ذہن کے پردے پر تازہ رہتے ہیں۔ یہ 2005 کی بات ہے، جب میں جامعہ فاروقیہ کراچی میں درجہ ثانیہ کا ایک سادہ سا طالب علم تھا۔ […]
لیڈر، بوس، معلم و ملازم
یہ غالباً درجہ سادسہ کا زمانہ تھا، یعنی سنہ 2008۔ میں جامعہ فاروقیہ میں زیر تعلیم تھا اور اسی دوران یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز بھی کر رہا تھا۔ وہ ڈھائی سال مجھ پر نہایت بھاری گزرے۔ جامعہ میں تعلیم اور مطالعہ، پھر تعطیلات میں یونیورسٹی کی کلاسز، جمعہ کے دن یونیورسٹی جاتا اور […]
پڑی بنگلہ واٹر چینل کی المناک داستان
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد کیا ہے: "وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ” ترجمہ: اور ہم نے ہر زندہ چیز کو پانی سے پیدا کیا۔ (سورۃ الانبیاء، آیت 30) پانی صرف ایک مائع نہیں، زندگی کا سرچشمہ ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ پانی زندگی بھی ہے اور موت بھی، مگر جب یہی […]
منشیات فروش….. ایک خاموش قاتل
گلگت بلتستان، جو اپنے قدرتی حسن، صاف فضاؤں اور مہمان نواز لوگوں کے حوالے مشہور ہے، یہ خطہ آج ایک ایسی بھیانک آفت کی زد میں ہے جو نہ صرف ہمارے نوجوانوں بلکہ پورے معاشرے کے مستقبل کو نگلنے پر تُلی ہوئی ہے، منشیات۔ بخدا سیلاب اور قدرتی آفات سے زیادہ منشیات اس خطے کے […]
سیاسی تعصب، گلگت بلتستان کا ایک گہرا زخم
کچھ ملاقاتیں، کچھ کالیں اور کچھ باتیں جو دل کے دریچوں پر دستک دیتی ہیں، اور بعض باتیں جو روح کی زمین پر خوشبو بن کر بکھر جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک مقدس ساعت میں، رمضان المبارک کی رحمتوں کی بھرپور فضا میں، جامعہ دارالعلوم کراچی سے ایک درد مند دل کی آواز سنائی دی۔ […]
جے یو آئی گلگت بلتستان اور مستقبل کی سمت
مفتی ولی الرحمان، جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) گلگت بلتستان کے موجودہ امیر، ایک باوقار اور علمی شخصیت ہیں۔ ان کا تعلق ضلع دیامر تھک سے ہے اور وہ 2005 میں جامعہ فاروقیہ کراچی سے درسِ نظامی کی تکمیل کے بعد 2006 میں جے یو آئی میں شامل ہوئے۔ 15 ستمبر 2024 کو وہ […]
کیا پاکستان فیلڈ اسٹیٹ ہے؟
ہمارے ایک طالب علم نے سوال کیا کہ کیا پاکستان ایک ڈیپ اسٹیٹ (Deep State) ہے؟ اس سوال پر ہم نے مختصر وضاحت پیش کی۔ پھر ہمارے مستقل قاری اور تحریروں پر تفصیلی رائے دینے والے صاحبِ فکر دوست فدا حسین نے ایک اور سوال اٹھایا کہ "فیلڈ اسٹیٹ” کیا ہوتی ہے؟ انہوں نے اس […]
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ نصرۃ الاسلام میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ اس وقت میں ایک ایسے استاد کا خواب دیکھتا تھا جو مکمل طور پر تعلیم و تحقیق میں مگن ہو۔ میرا ماننا […]
ہمارے سماج میں علم اور استاد کی عزت
یہ سوال شاید ہر باشعور انسان کے دل و دماغ میں کبھی نہ کبھی ضرور ابھرتا ہے کہ آج کے دور میں ہمارے معاشرے میں علم اور استاد دونوں کی عزت کیوں نہیں کی جاتی۔ وہ معاشرہ جو علم کی روشنی سے منور ہوتا تھا، آج اس اندھیرے میں گم ہو چکا ہے جہاں نہ […]