انتخابات 2020: حلقہ نمبر3گلگت

حلقہ نمبر3گلگت میں تیسری مرتبہ شیڈول جاری کردیا گیا جس کے نتیجے میں آج (کالم چھپنے تک) انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ حلقہ نمبر3گلگت میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سید جعفرشاہ پارٹی ٹکٹ لیکر میدان میں اترے تھے اور سیاسی حلقوں کے توجہ کے مرکز بنے ہوئے تھے ، سید جعفرشاہ نہ صرف اپنے […]