انتخابی اصلاحات : قانون سازی کو مسترد کرکے جوتے کی نوک پر رکھیں گے

کوئٹہ: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام احتجاجی جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دھاندلی کے نتیجے میں اقتدار میں آنے والی حکومت انتخابی اصلاحات […]