انجنیئر محمد علی مرزا کی شطحیات یعنی بونگیاں
یٹنگ ٹائم سیلف ٹرِمڈ امام الوقت مرزا صاحب اپنے خطباتِ حجرہ شریف میں فرماتے ہیں کہ حضرت معین الدین چشتی نے نوے لاکھ مسلمان کیسے کر لئے، اتنی تو اسوقت ہندوستان کی آبادی ہی نہیں تھی، اخے جھوٹ ماردے نے، یہ بیان فرسٹ کمنٹ میں درج ہے۔ مرزا صاحب نے ایک اور پریسیڈینٹ بھی سیٹ […]