انسانی حقوق کے فروغ کیلئے میڈیا اپنا موثر کردار نبھائے ، انسانی حقوق کمیشن پاکستان

اسلام آباد،(نمائیندہ خصوصی: چیئرپرسن قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) رابعہ جویری آغا نے جمعرات کو منعقدہ ایک مشاورتی اجلاس میں میڈیا پریکٹیشنرز سے بات چیت کی۔ یہ سیشن یورپی یونین کے اعانت شدہ حقوق پاکستان پروجیکٹ (HeP) کے تعاون سے منعقد ہوا۔سیشن میں پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے […]