انگلش بورڈ کی معذرت اور دورہ پاکستان کا اعلان ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کرکٹ کے کھلاڑیوں، سفارت کاروں، انٹرنیشنل میڈیا اور ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اس معاملے […]