آزاد کشمیر میں انتخابی جلسہ، مقامی خواتین کا مریم کو کشمیری کپڑے اور ہارکا تحفہ

آزاد کشمیر کے علاقے شاردہ میں مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے میں مقامی خواتین نے مریم نواز کو کشمیری کپڑے اورجیولری کا تحفہ دیا۔ مقامی خواتین نے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کوکشمیری ہار بھی پہنایا۔ جلسے سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ کو کوئی نہیں مانتا،نہ گھر […]