آصف زرداری کے بیان پر افسوس ہے : شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے سابق صدر آصف زرداری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ زرداری صاحب کا نوازشریف کے بارے میں بیان افسوسناک ہے، میاں صاحب کی پاکستان کے ساتھ غیرمتزلزل وابستگی ہمیشہ ناقابل تردید رہی۔ Zardari Sahib’s […]