حکومت چاہتی عوام جمہوریت کو شیطانی نظام سمجھنے لگیں : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

صُبح گیارہ بجکر دس منٹ پر سُپریم کورٹ پہنچا تو سیدھا پریس روم چلا گیا۔ وہاں ساتھی صحافیوں سے گپ شپ کے بعد گیارہ بجکر پچیس منٹ پر کورٹ روم نمبر تین آگیا۔ آج چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے مُقدمہ میں خود دلائل دینے فُل کورٹ کے سامنے پیش

پہلے صُبح آٹھ بجکر پچاس منٹ پر سُپریم کورٹ آیا تھا اور نو بجکر چالیس منٹ پر سینیٹ الیکشن سے متعلقہ صدارتی ریفرنس پر سُپریم کورٹ کے پانچ رُکنی بینچ کی رائے سُن کر جلدی جلدی وی لاگ ریکارڈ کرکے کولیگ عادل علی کے ساتھ تقریباً گاڑی دوڑاتا ہوا دفتر واپس پہنچا تھا۔ اب دوبارہ […]

سُپریم کورٹ غیر معمولی تناؤ اور ججز میں اختلافِ رائے کے ساتھ سماعت

آج بارہ پچپن پر سُپریم کورٹ پہنچا تو داخلی دروازے پر انگریزی روزنامہ ایکسپریس ٹربیون سے وابستہ سینئر صحافی حسنات ملک سے مُلاقات ہوگئی۔ ہم دونوں کل ہوئی سماعت پر گفتگو کرتے کورٹ روم نمبر ون پہنچے، جہاں وزیراعظم کے سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کے اراکینِ اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے […]