اپوزيشن دھرنا دےگی تو خوار ہوگی : شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہےکہ دھرنا دینےکا اصل وقت تب تھا جب فضل الرحمان پہلی بار اسلام آباد آئے تھے، اب اگریہ دھرنا دینے آئیں گے تو خوار ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن سے گلہ ہےکہ جلسے جلوس دیر سے شروع کیے […]