اپوزيشن نے بجٹ مسترد نہیں کیا بلکہ عوام نے اپوزيشن کو مسترد کردیا، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزيشن نے بجٹ مسترد نہیں کیا بلکہ عوام نے اپوزيشن کو مسترد کردیا ہے۔ وزيراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم کے حکم پر گلگت بلتستان کے عوام کو بنیادی حقوق دیے جارہے […]