اپوزیشن میڈیا میڈیا اور ویڈیو ویڈیو کھیل رہی ہے : شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میڈیا میڈیا اور ویڈیو ویڈیو کھیل رہی ہے، تحریک کی ٹرین اپوزیشن سے چھوٹ چکی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ تحریک چلانے کا اصل وقت وہی تھا جب مولانا فضل الرحمان اسلام آباد آئے تھے، اب ان کے ہاتھ کچھ نہیں آنے […]