فکشن: ہجرتوں کی سرزمین

جس زمانے میں، میں ابھی طالب علم اور زیرتربیت صحافی تھا تو انگریزی زبان کے جس ایک مصنف کو اخبارات میں باقاعدگی سے پڑھا کرتا تھا وہ محمد عامررانا تھے۔ میری دلچسپی کے موضوعات بھی وہی تھے جو ان کی تحریروں کے عمومی موضوع ہوتے ہیں اس لیے میرے دل میں ان کی تحریروں کے […]