اکتوبرمیں فیٹف ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکل جائے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو فیٹف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونےکی مبارک دی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اکتوبر میں فیٹف ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکل جائے گا، ‘ٹیم پاکستان’ کو مبارک ہو جس نے […]