اگر مسیحی نہ ہوتے تو کیا پاکستان بنتا ؟
23مارچ 1940 کو لاھور میں واقع منٹو پارک میں آل انڈیا مسلم لیگ کا تاریخی جلسہ منعقد ھوا جس میں قرارداد لاھور پیش کی گئی۔ اور اسی قرار داد کو ایک الگ وطن کے حصول کی جدوجہد کے آغاز کا سنگ میل سمجھا جاتا ھے۔ اس جلسے میں مسلمانوں کیلئے الگ ریاست کے قیام کا […]