اگر نواز شریف کی زندگی کی ضمانت دیں تو آج شام ہی انہیں واپس بلا لوں گی : مریم

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کی صحت اور زندگی کی ضمانت دی جائے تو انہیں آج شام کی پرواز سے واپس بلا لوں گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے لاہور دھماکے کی مذمت کی اور دھماکے میں جاں بحق […]