ایمن الظواہری کی موت اور افغان طالبان کا "تعاون”

ماضی کے سایے جو اب تک تعاقب میں ہیں چند دن قبل کابل کے اندر القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ایک امریکی ڈرون حملے میں مار دیے گئے۔ ظواہری ایک گھر میں موجود تھے جو مبینہ طور پر افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے ایک قریبی ترین معاون کی ملکیت ہے۔ یہ افغان طالبان […]