ایوی ایشن کی تاریخ میں ناقابل تسخیر کارنامہ سر انجام دینے والا پاکستانی ہیرو

ایم۔ایم۔ عالم کا پورا نام محمد محمود عالم ہے۔ پاک بھارت جنگ 1965ء کے نامور پاکستانی جنگی ہوا باز جنھوں نے 7 ستمبر 1965ء کو پانچ بھارتی طیارے ایک منٹ سے کم وقت میں مار گرائے۔ یہ گنیز بک ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ایک منٹ میں سب سے زیادہ طیارے مار گرانے کا ریکارڈ ہے۔ […]