ایک جسم، ہزار ٹکڑے: مسلکی مناظروں کے شور میں غزہ کا ایک جنازہ
اللہ پاک کے بابرکت نام پر قربان جاؤں، جو وقتاً فوقتاً لکھنے کی سعادت عطا فرماتے ہیں۔ نبی کریم ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر کروڑوں اربوں درود و سلام، جن کی زندگیاں باعثِ ہدایت و روشنی ہیں۔ آپ مجھے اکثر و بیشتر اہلِ بیت علیہم السلام کی زندگی پر لکھتا ہوا پاتے […]