ایک عہد تمام ہوا، لتا کے انتقال پر شوبز اور دیگر شخصیات کا خراج عقیدت
بھارت کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد دنیا کو خیرباد کہہ گئیں۔ گلوکارہ کے انتقال پر شوبز انڈسٹری گہرے سوگ میں ہے، پاکستان و بھارت سمیت متعدد فنکار اور دیگر شعبہ جات سے منسلک افراد سروں کی ملکہ کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ [pullquote]نریندر مودی[/pullquote] […]