خوابوں کا مسافر : "اے حمید” ادبی دنیا کا روشن چراغ
اردو ادب میں کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو صرف قلم کے نہیں، دلوں کے بادشاہ ہوتے ہیں۔ ان کی تحریریں صرف کاغذ پر نہیں، قاری کے جذبات پر لکھی جاتی ہیں۔ ایسے ہی ایک منفرد اور مقبول ادیب تھے اے حمید ، جنہوں نے اردو افسانے اور ناول کو رومان، جمالیات، اور لاہور کی […]