بابوسر یاترا

پروفیسر عبدالعزیز نے ایک روز کہا، "حقانی صاحب، بابوسر نہ چلیں۔” ہم نے مسکراتے ہوئے جواب دیا، "چلاس آئے ہیں تو بابوسر تو جانا ہوگا۔” یوں آج ہم نے دل میں ایک عزم کیا اور بابوسر کی جانب نکل پڑے۔ پروفیسر ہاؤس چلاس سے بابوسر ٹاپ تک کا سفر تقریباً پچاس کلومیٹر ہے، لیکن اس […]