بار ایسوسی ایشنز کےفنڈز روکنے پر سیکرٹری فنانس پنجاب کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے بار ایسوسی ایشنز کو فنڈز فراہم کرنے میں رکاوٹ ڈالنے پر سیکرٹری فنانس پنجاب کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئےطلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے بار ایسوسی ایشنز کو فنڈز فراہم نہ کرنے کے معاملے پر سماعت کی ۔ درخواست گزار کا کہنا تھا […]