بجلی مہنگی کرنے کیلئے ہت دباؤ تھالیکن وزیراعظم نے قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے لیے ہم پربہت دباؤ تھا، تاہم وزیراعظم نے قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ زراعت کا شعبہ منفی سے مثبت اشاریے میں آچکا ہے، گندم، چاول، گنے کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا،کپاس کی پیداوار میں مشکلات آئیں […]