بجلی چوری میں ملوث سرکاری عملے کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے: وفاقی وزیر داخلہ

لاہور: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کے لیے کریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم دے دیا۔ لاہور میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اووربلنگ اوربجلی چوری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ نے کہا کہ اووربلنگ کرنے والے افسران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے۔ وزیرداخلہ نے […]

خیبر پختونخواہ : سالانہ پونے چھ ارب کی بجلی چوری

خیبر پختونخواہ نے کراچی کا ریکارڈ توڑ دیا،سالانہ پونے چھ ارب کی بجلی چوری خیبر پختونخواہ میں پچھلے سال پونے چھ ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی ضلع بنوں 72 فیصد کے ساتھ سرفہرست اور مردان دوسرے نمبر پر رہا۔ ہری پور میں سب سے کم بجلی چوری ہوئی، پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے […]