بجٹ سے متعلق اپوزیشن کی قابل عمل تجاویز پر ضرور غور کیا جائےگا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ہر معاملے میں کنفیوژن کا شکار ہے، ایک طرف اپوزیشن کہتی ہے بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، دوسری طرف بجٹ پر سیمینار ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا پارلیمان میں آنا،آئینی ذمہ داریاں پوری کرنا خوش آئند ہوگا، قابل عمل تجاویز […]