بجٹ کی منظوری کا عمل غیرقانونی ہوگیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ بجٹ کی منظوری کا عمل غیر قانونی ہوگیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے انہیں جواب دینا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ اپوزيشن مؤثر اپوزيشن تب ہی کرسکتی ہے جب قائد حزب اختلاف ایوان میں […]