بجٹ کے اثرات عوام کیلئے کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں : سراج الحق

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہےکہ ملک اس وقت معاشی بحران سیاسی انتشار اور اخلاقی انحطاط کا شکار ہے جب کہ نئے وفاقی بجٹ کے اثرات عوام کے لیے کورونا کی چوتھی لہر سے زیادہ خطرناک ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ آئی ایم ایف کی […]