بدھ : یکم دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]نائجیریا میں کشتی اُلٹ جانے کا حادثہ، 29 لاشیں برآمد[/pullquote] نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کانو میں منگل کو ایک کشتی اُلٹ جانے کے حادثے میں تا حال 29 ہلاکتوں کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ گنجائش سے زیادہ مسافروں سے بھری اس کشتی میں 42 افراد سوار تھے۔ ان میں سے زیادہ تر 8 […]