بدھ : 02 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ایرانی بحری جہاز خلیج عمان میں آگ لگنے کے بعد غرق[/pullquote] ایرانی بحریہ کا ایک جہاز خلیج عمان میں آگ لگنے کے بعد ڈوب گیا ہے۔ گزشتہ بیس گھنٹوں سے ’ خارگ‘ نامی اس جہاز کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام رہیں۔ بحری جہاز میں آگ لگنے کی وجوہات کی چھان بین جاری ہے۔ یہ […]