بدھ : 04 اگست 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]بنگلا دیش میں شادی کی تقریب میں آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد ہلاک[/pullquote] بنگلا دیش کے شہر شب گنج میں دریاکنارے ہونے والی شادی کی تقریب کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دلہا زخمی ہوگیا۔ماہرین کا کہناہے جنگلات کا تیزی سے خاتمہ ہونا آسمانی بجلی گرنے کے زیادہ واقعات […]