بدھ : 05 دسمبر 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]قزاقستان میں حکومت مستعفی، پرتشدد عوامی مظاہرے: الماتی میں ایمرجنسی[/pullquote] وسطی ایشیائی جمہوریہ قزاقستان میں عوامی مظاہروں کے باعث حکومت کے مستعفی ہونے کے بعد آج بدھ کے روز امن عامہ کی صورت حال مزید خراب ہو گئی۔ تیل سے مالا مال اس ملک کے سب سے بڑے شہر الماتی میں مظاہرین نے میئر کے […]