بدھ : 05 مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]طالبان کی واپسی سے افغان خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے، امریکی رپورٹ[/pullquote] امریکی تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ افغانستان سے بیرونی افواج کے انخلا کے بعد اگر طالبان دوبارہ اقتدار میں آتے ہیں تو وہ خواتین کے ساتھ سخت سلوک اپنانے کی اپنی پالیسی پر دوبارہ عملدرآمد شروع کر […]