بدھ: 08 ستمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]انڈونیشیا: جیل میں آگ لگنے سے درجنوں قیدیوں کی ہلاکتیں[/pullquote] انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کی ایک جیل میں آگ لگنے کے واقعے کے نتیجے میں درجنوں قیدی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے کم ازکم اکتالیس قیدی جھلس کر ہلاک ہوگئے، جبکہ آٹھ شدید زخمی اور بہتر افراد کو ہلکی چوٹیں […]