بدھ : 11 اگست 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغان صدر طالبان کے زیرمحاصرہ شہر پہنچ گئے[/pullquote] افغان صدر اشرف غنی بدھ کے روز شمالی افغان شہر مزار شریف پہنچ گئے۔ یہ بات اہم ہے کہ اس وقت طالبان اس شہر پر قبضے کے لیے اسے محاصرے میں لیے ہوئے ہیں۔ حالیہ کچھ روز میں طالبان نے افغانستان کے ایک چوتھائی صوبائی دارالحکومت اپنے […]