بدھ : 12 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]فرانس کے شہر کین میں یہود مخالف بیان پر مسجد کو بند کر دیا گیا[/pullquote] فرانس کے شہر کین میں یہود مخالف بیان پر مسجد کو بند کر دیا گیا۔فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینن کے مطابق کین کی مسجد یہود مخالف بیانات پر بند کی گئی ہے جبکہ مسجد نے حکومت کی جانب سے کالعدم […]