بدھ : 16 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یوکرائن کا بحران: نیٹو کے وزارئے دفاع کا اجلاس[/pullquote] مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے وزرائے دفاع نے برسلز میں ایک اجلاس میں شرکت کی جس میں یوکرائن کی سرحد پر روسی فوجیوں کی تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دو روزہ اجلاس میں روس کو جارحیت سے باز رکھنے کی منصوبہ بندی کی جائے […]