بدھ : 19 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]مسلم ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، طالبان وزیر اعظم[/pullquote] افغان وزیراعظم ملا محمد حسن آخوند نے اسلامی ممالک سمیت بین الاقوامی برادری سے ان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ملا محمد حسن آخوند نے کابل میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ تمام شرائط مکمل کر […]