بدھ : 19 مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]اسرائیل جنگ بندی کے مناسب لمحات کا جائزہ لے رہا ہے: فوجی ذرائع[/pullquote] اسرائیلی فوجی ذرائع کے مطابق تل ابیب حکومت غزہ میں فلسطینی عسکریت پسندوں کے خلاف فضائی کارروائی روکنے کے امکانات کے بارے میں جائزہ لے رہی ہے کہ آیا حالات موافق ہیں یا نہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ اسرائیل […]