بدھ : 20 اپریل 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]مشرقی یوکرینی علاقوں میں آئندہ دنوں میں شدید تر لڑائی کا خدشہ[/pullquote] روسی اور یوکرینی افواج کے مابین آئندہ دنوں میں مشرقی یوکرین کے ڈونباس کہلانے والے علاقوں ڈونیٹسک اور لوہانسک میں لڑائی کے شدید تر ہو جانے کا خدشہ ہے۔ روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں اس لڑائی کو کییف کے […]